ورق داغ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ہندسہ جو ورقوں کے پیشانی کے گوشوں پر لکھ دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہندسہ جو ورقوں کے پیشانی کے گوشوں پر لکھ دیتے ہیں۔